the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)تقریبا سات سال کے طویل عرصہ کے بعد آخر کار ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے جا رہی ہے۔ برنٹ اور کروڈ آئیل کی قیمت میں کمی ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اہم سبب ہے۔ ماہرین



معاشیات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کمی افراط زر میں بھی کمی کر سکتی ہے۔ اسکے علاوہ 2013کے جنوری سے ڈیزل کی قیمت میں ہر ماہ 50پیسوں کا اضافہ ہو رہا تھا۔ پچھلے 20ماہ میں 19مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہی رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.